Zulf Bengal, Zulf e Bengala, Koka Pandit Lazzat un nisa, kala pani, koh qaaf, koh e kaaf, bengali jado, bengali amliyat books, kala jado books

Tohfa e Sulemani by Sain Muhammad Deen Chishti PDF Free Download

In this post, I am going to share with you the Tohfa e Sulemani magic book in Urdu, written by Sain Muhammad Deen Chishti Qadari.

Tohfa e Sulemani by Sain Muhammad Deen Chishti PDF Free Download

گنجینہ وظائف، عملیات و طلسمات تحفہ سلیمانی کتاب کے مصنف کا نام سائیں محمد دین چشتی قادری ہے۔ اور یہ کتاب 171 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نقوش قرآنی، خواص اسماء الحسنی، طلسمات کے علاوہ منتر تنتر کے اثرات، جسمانی و روحانی امراض کے لئے تیر بہدف اور ثریع الاثر دعاوں اور غذاوں کی اہمیت، افادیت کے ساتھ طبی نسخہ جات کا زکر بھی موجود ہے۔

اس کتاب میں آپ مجرب استخارہ کرنے کے طریقے، رزق میں ترقی کے لئے وظائف، حاجت روائی کے عملیات، تسخیر المحبت، رنج و مصیبت ختم کرنے کا وظیفہ، عورت کو فرمانبردار بنانا، جادو کا باطل ہو جانا، مکان کو جنات سے محفوظ رکھنے کا طریقہ، زبان بندی مخلوق کی، تسخیر الخلائق، پسند کی شادی کا آنلائن استخارہ، نظر بد کا مجرب اور آزمودہ علاج۔

Size: 81.13 MB Download Now